حدیث نمبر: 3382
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا حَجَّاجٌ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: تُسْتَبْرَأُ بِشَهْرٍ وَنِصْفٍ "مظاہر امیر خان
حضرت عطا رحمہ اللہ نے فرمایا: ”باندی کا استبراء ڈیڑھ ماہ میں ہو گا۔“
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا حَجَّاجٌ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: تُسْتَبْرَأُ بِشَهْرٍ وَنِصْفٍ "حضرت عطا رحمہ اللہ نے فرمایا: ”باندی کا استبراء ڈیڑھ ماہ میں ہو گا۔“