حدیث نمبر: 3373
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نا ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: «إِذَا مَسَّ الرَّجُلُ فَرْجَ الْأَمَةِ أَوْ مَسَّ فَرْجُهُ فَرْجَهَا حُرِّمَتْ عَلَى أَبِيهِ وَابْنِهِ»مظاہر امیر خان
حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی شخص نے باندی کی شرمگاہ کو چھوا یا اپنی شرمگاہ کو اس پر رکھا تو وہ باندی اس کے باپ اور بیٹے پر حرام ہو جاتی ہے۔“