حدیث نمبر: 3372
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، ثنا جَرِيرٌ، عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: كَانَتْ لِي جَارِيَةٌ أَطَأُهَا، وَكَانَتْ لَهَا بُنَيَّةٌ فَوْقَ الْفَطِيمِ، فَضَمَمْتُهَا إِلَيَّ وَهِيَ عُرْيَانَةٌ فَوَجَدْتُ فِي نَفْسِي شَهْوَةً، فَسَأَلْتُ الْحَسَنَ، فَقَالَ: «لَا تَقْرَبْ أُمَّهَا»
مظاہر امیر خان

حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی شخص نے باندی کی شیر خوار بچی کو برہنہ اپنے ساتھ چمٹایا اور شہوت محسوس کی تو اسے اس باندی کے قریب نہیں جانا چاہیے۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 3372
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»