حدیث نمبر: 3371
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، ثنا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: «كَانُوا يَرَوْنَ الْقُبْلَةَ وَاللَّمْسَ يُحَرِّمُ الْأُمَّ وَالِابْنَةَ»مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”وہ باندی کو چومنے اور چھونے کو ماں اور بیٹی پر حرمت کا باعث سمجھتے تھے۔“