حدیث نمبر: 3369
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا فُضَيْلٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: «إِذَا جَرَّدَهَا الْأَبُ حَرَّمَهَا عَلَى الِابْنِ، وَإِذَا جَرَّدَهَا الِابْنُ حَرَّمَهَا عَلَى الْأَبِ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر باپ باندی کو برہنہ کرے تو وہ بیٹے پر حرام ہو جاتی ہے، اور اگر بیٹا کرے تو باپ پر حرام ہو جاتی ہے۔“