حدیث نمبر: 3368
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ مَسْرُوقًا، قَالَ لِجَارِيَتِهِ عِنْدَ مَوْتِهِ: «لَمْ أُصِبْ مِنْهَا إِلَّا حَرَّمْتُهَا عَلَى وَلَدِي اللَّمْسَ وَالنَّظَرَ»مظاہر امیر خان
حضرت مسروق رحمہ اللہ نے اپنی وفات کے وقت اپنی باندی سے کہا: ”میں نے تجھ سے کچھ نہیں لیا، لیکن اپنی اولاد پر تجھے لمس اور نظر سے حرام کر دیا ہے۔“