حدیث نمبر: 3366
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبِيعَةَ، أَنَّ أَبَاهُ رَبِيعَةَ كَانَ بَدْرِيًّا أَوْصَى بِجَارِيَةٍ لَهُ أَنْ لَا يَقْرَبَهَا بَنُوهُ، وَقَالَ: «لَمْ أُصِبْ مِنْهَا شَيْئًا إِلَّا أَنِّي نَظَرْتُ مَنْظَرًا أَكْرَهُ أَنْ تَنْظُرُوا مِنْهَا»مظاہر امیر خان
سیدنا عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ نے اپنی وفات کے وقت وصیت کی کہ ان کی باندی کے قریب ان کے بیٹے نہ جائیں کیونکہ وہ اس میں کوئی ایسا منظر دیکھ چکے تھے جسے وہ ناپسند کرتے تھے۔