حدیث نمبر: 3365
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنَيْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ، وَكَانَ أَبُوهُمَا بَدْرِيًّا أَنَّهُ أَوْصَى بِجَارِيَةٍ لَهُ أَنْ يَبِيعُوهَا وَلَا يَقْرَبُوهَا كَأَنَّهُ اطَّلَعَ مِنْهَا مُطَّلَعًا، فَكَرِهَ أَنْ يَطَّلِعُوا مِنْهَا عَلَى مِثْلِ مَا اطَّلَعَ "مظاہر امیر خان
عبداللہ اور عبدالرحمن، سیدنا عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ کے بیٹوں نے کہا: ”ہمارے والد نے اپنی ایک باندی کی وصیت کی کہ اسے بیچ دیا جائے اور ان کے بیٹے اس کے قریب نہ جائیں، کیونکہ انہوں نے اس میں کچھ ایسا دیکھا تھا جسے وہ ناپسند کرتے تھے۔“