حدیث نمبر: 3364
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا سُفْيَانُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ «جَرَّدَ جَارِيَتَهُ، فَنَظَرَ إِلَيْهَا، ثُمَّ نَهَى بَعْضَ وَلَدِهِ أَنْ يَقْرَبَهَا»مظاہر امیر خان
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اپنی ایک باندی کو برہنہ کر کے دیکھا اور اپنے بعض بیٹوں کو اس کے قریب جانے سے منع کر دیا۔