حدیث نمبر: 3362
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: «اثْنَتَيْنِ»مظاہر امیر خان
حضرت عطا رحمہ اللہ نے فرمایا: ”غلام صرف دو عورتوں سے نکاح کر سکتا ہے۔“
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: «اثْنَتَيْنِ»حضرت عطا رحمہ اللہ نے فرمایا: ”غلام صرف دو عورتوں سے نکاح کر سکتا ہے۔“