حدیث نمبر: 3355
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا أَبُو الْأَحْوَصِ، نا عَبْدُ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيُّ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي الرَّجُلِ تَكُونُ لَهُ الْأَمَةُ، فَيَطَّلِعُ عَلَى أَنَّهَا تَفْجُرُ قَالَ: «لَا بَأْسَ أَنْ يَقَعَ عَلَيْهَا»
مظاہر امیر خان

حضرت عطا رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی کو معلوم ہو کہ اس کی باندی بدکاری کرتی ہے تب بھی مباشرت میں کوئی حرج نہیں۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 3355
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»