حدیث نمبر: 3354
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي رَجُلٍ يُزَوِّجُ أُمَّ وَلَدِهِ مِنْ عَبْدِهِ قَالَ: «لَا يَطَؤُهَا الْعَبْدُ حَتَّى تَحِيضَ حَيْضَةً»مظاہر امیر خان
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی اپنے غلام سے اپنی باندی کا نکاح کرے تو جب تک حیض نہ آجائے، غلام کو مباشرت کی اجازت نہیں۔“