حدیث نمبر: 3352
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي رَجُلٍ تُوُفِّيَ وَهُوَ فِي بَيْتٍ بِأُجْرَةٍ، فَقَالَ: «أَحْسَنُ أَنْ تَعْتَدَّ فِي الْبَيْتِ الَّذِي كَانَ فِيهِ وَتُعْطِيَ الْأَجْرَ»مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”بیوہ کو کرایہ کے مکان میں عدت گزارنی چاہیے اور کرایہ ادا کرنا ہو گا۔“