حدیث نمبر: 3350
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: «كَانُوا يُسَوُّونَ بَيْنَ الضَّرَائِرِ، فَإِنْ فَضَلَ مِنَ الدَّقِيقِ أَوِ السَّوِيقِ مَا لَا يُكَالُ قَسَمُوهُ بِالْأَكُفِّ»مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”بیویوں میں برابری کرتے تھے، اور اگر آٹا یا ستو بچ جاتا تو ہاتھوں سے برابر بانٹتے تھے۔“