حدیث نمبر: 3340
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا، فَزَعَمَتْ أَنَّهَا تَزَوَّجَتْ زَوْجًا فَدَخَلَ بِهَا، قَالَ: «إِنْ كَانَتْ عِنْدَهُ مُصَدَّقَةً , فَيَتَزَوَّجُهَا إِنْ شَاءَ، وَإِنْ كَانَتْ عِنْدَهُ مُتَّهَمَةً فَلْيَسْأَلْ عَنْ ذَلِكَ، وَلْيَبْحَثْ عَنْهُ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر عورت کا شوہر اس کی بات کا یقین کرے کہ اس نے نکاح کر لیا اور اس سے مباشرت ہوئی تو نکاح درست ہے، اور اگر بدگمانی ہو تو تحقیق کرے۔“