حدیث نمبر: 3339
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ كَانَ «لَا يَرَى شَيْئًا مِنَ النُّحْلِ يَجُوزُ إِلَّا مَا سُلِّمَ»مظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”نکاح میں جو چیز بطور تحفہ دی جائے، وہ صرف اسی وقت جائز ہے جب عورت کو دے دی جائے۔“