حدیث نمبر: 3338
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ «لَا يَرَى مَا جَعَلَ الرَّجُلُ لِامْرَأَتِهِ عِنْدَ الْجِلْوَةِ شَيْئًا»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو چیز مرد شادی کے موقع پر اپنی بیوی کو جِلوہ کے وقت دے، اس کی کوئی حیثیت نہیں۔“