حدیث نمبر: 3333
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنْ رَجُلٍ تَحْتَهُ مُكَاتَبَةٌ، فَسَعَى مَعَهَا، وَأَعَانَهَا حَتَّى أَدَّتْ مُكَاتَبَتَهَا قَالَ: «لَا خِيَارَ لَهَا»مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: ”اگر کوئی شخص اپنی مکاتبہ بیوی کی آزادی میں مدد کرے تو اسے فسخ نکاح کا اختیار نہیں ہو گا۔“