حدیث نمبر: 3332
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا شَرِيكٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: «يَبْدَأُ الْعَبْدُ بِالنَّفَقَةِ عَلَى امْرَأَتِهِ قَبْلَ غَلَّتِهِ لِمَوَالِيهِ»مظاہر امیر خان
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے کہا: ”غلام اپنی بیوی پر خرچ کرنے میں مالک کی آمدنی پر مقدم ہے۔“