حدیث نمبر: 3331
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا الشَّيْبَانِيُّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: «يَبْدَأُ الْعَبْدُ بِالنَّفَقَةِ عَلَى أَهْلِهِ قَبْلَ غَلَّتِهِ لِمَوَالِيهِ»مظاہر امیر خان
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے کہا: ”غلام اپنی کمائی سے پہلے اپنی بیوی بچوں پر خرچ کرے گا، پھر مالکوں کو دے گا۔“