حدیث نمبر: 3330
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، نا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لِامْرَأَتِهِ: أَنْتِ عَتِيقَةٌ وَهُوَ يَنْوِي الطَّلَاقَ قَالَ: «هِيَ وَاحِدٌ وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ نے کہا: ”اگر شوہر بیوی سے کہے: تم آزاد ہو اور نیت طلاق کی ہو تو ایک طلاق شمار ہو گی اور شوہر رجوع کا حق رکھتا ہے۔“