سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا يَحِلُّ لِلرَّجُلِ مِنِ امْرَأَتِهِ إِذَا كَانَتْ حَائِضًا باب: حائضہ عورت کے ساتھ تعلقات کا جواز
حدیث نمبر: 3325
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا أَبُو شِهَابٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو الْفُقَيْمِيِّ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، قَالَ: «يَضَعُ الرَّجُلُ ذَكَرَهُ مِنَ الْحَائِضِ حَيْثُ شَاءَ مَا لَمْ يُدْخِلْهُ»مظاہر امیر خان
حضرت حکم بن عتیبہ رحمہ اللہ نے کہا: ”مرد حائضہ عورت کے ساتھ جہاں چاہے مباشرت کرے بشرطیکہ دخول نہ کرے۔“