سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا يَحِلُّ لِلرَّجُلِ مِنِ امْرَأَتِهِ إِذَا كَانَتْ حَائِضًا باب: حائضہ عورت کے ساتھ تعلقات کا جواز
حدیث نمبر: 3324
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَا: «إِذَا غَطَّتِ الْفَرْجَ فَلَا بَأْسَ بِمَا سِوَى ذَلِكَ»مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ نے کہا: ”جب شرمگاہ ڈھانپ لی جائے تو باقی بدن سے مباشرت میں حرج نہیں۔“