سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا يَحِلُّ لِلرَّجُلِ مِنِ امْرَأَتِهِ إِذَا كَانَتْ حَائِضًا باب: حائضہ عورت کے ساتھ تعلقات کا جواز
حدیث نمبر: 3323
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، «أَنَّهَا كَانَتْ تَنَامُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي لِحَافٍ وَهِيَ حَائِضٌ»مظاہر امیر خان
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”میں حیض کے ایام میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک لحاف میں سوتی تھی۔“