سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا يَحِلُّ لِلرَّجُلِ مِنِ امْرَأَتِهِ إِذَا كَانَتْ حَائِضًا باب: حائضہ عورت کے ساتھ تعلقات کا جواز
حدیث نمبر: 3322
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «كُنْتُ أَتَّزِرُ وَأَنَا حَائِضٌ، وَأَدْخُلُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي لِحَافِهِ»مظاہر امیر خان
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”میں حالت حیض میں ازار باندھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک لحاف میں سوتی تھی۔“