سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا تَجْتَنِبُهُ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا فِي عِدَّتِهَا باب: وہ امور جن سے شوہر کی وفات کے بعد عدت گزارنے والی عورت کو پرہیز کرنا لازم ہے۔
حدیث نمبر: 3319
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: «هُوَ الْوَلِيُّ» وَكَانَ شُرَيْحٌ يَقُولُ: «هُوَ الزَّوْجُ»مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ سے علقمہ رحمہ اللہ نے نقل کیا: ”ولی عقد نکاح کا مالک ہے۔“ اور شریح رحمہ اللہ کا قول تھا: ”شوہر مالک ہے۔“