سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابٌ الرَّجُلَانِ يَنْكِحَانِ أُخْتَيْنِ فَيَبْنِي كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا بِامْرَأَةِ الْآخَرِ باب: دو مرد دو بہنوں سے نکاح کریں اور دونوں ایک دوسرے کی بیوی سے ہمبستری کر لیں (غلطی سے یا لاعلمی میں)، تو اس کا حکم۔
حدیث نمبر: 3297
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَأنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُمَا قَالَا ذَلِكَمظاہر امیر خان
حسن بصری اور ابراہیم رحمہما اللہ نے کہا: ”مذکورہ صورت میں یہی حکم ہے۔“