سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الْمَرْأَةِ تَلِدُ لِسِتَّةِ أَشْهُرٍ باب: اُس عورت کا بیان جس کے ہاں چھے مہینے میں بچہ پیدا ہو۔
حدیث نمبر: 3263
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا الْحَجَّاجُ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ عَمِّهِ ابْنِ عَبَّاسٍ «أَنَّهُ أَذِنَ لِغُلَامٍ لَهُ أَنْ يَتَسَرَّى، فَاشْتَرَى ثَلَاثَ جِوَارٍ ثَمَنُ أَلْفَيْنِ أَلْفَيْنِ»مظاہر امیر خان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنے غلام کو تین بانڈیاں خرید کر دیں کہ وہ ان سے تعلق قائم کرے۔
وضاحت:
حجاج بن أرطاة کی وجہ سے سند ضعیف ہے،، لیکن مضمون سابقہ اثر (2084) سے موافق ہے،، لہٰذا یہ اثر "قابلِ تقویت ضعیف" ہے، اور فقہی استدلال میں شاہد کا درجہ رکھتا ہے۔