سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الْمَرْأَةِ تَلِدُ لِسِتَّةِ أَشْهُرٍ باب: اُس عورت کا بیان جس کے ہاں چھے مہینے میں بچہ پیدا ہو۔
حدیث نمبر: 3258
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، خَالِدٌ عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ عَلِيٍّ، بِنَحْوِ ذَلِكَ.مظاہر امیر خان
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح منقول ہے۔
وضاحت:
وضاحت: انظر حدیث ثابق، یہ اثر حسن الاسناد ہے، اور حدیث 2080 کا مؤید و مختصر شاہد ہے
اس میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی طرف سے رفعِ قلم والا اصول دوبارہ ذکر کیا گیا ہے
جو شریعت کے اصولِ عدل و رحمت کا مستقل قاعدہ ہے
اس میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی طرف سے رفعِ قلم والا اصول دوبارہ ذکر کیا گیا ہے
جو شریعت کے اصولِ عدل و رحمت کا مستقل قاعدہ ہے