حدیث نمبر: 324
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: يَصُومُ الْمُتَمَتِّعُ فِي السَّفَرِ، وَلَا يَصُومُ إِلَّا فِي الْعَشْرِ، وَيَجْعَلُ آخِرَهَا يَوْمَ عَرَفَةَ، وَإِنْ فَاتَهُ أَهَرَاقَ لِذَلِكَ دَمًا .
مظاہر امیر خان

عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: متمتع سفر میں روزے رکھے اور صرف عشرہ ذی الحجہ میں روزے رکھے، آخری روزہ یوم عرفہ کو رکھے، پس اگر یہ فوت ہو جائے تو اس کے بدلے دَم دے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 324
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 324، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 13136، 13231»