سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الرَّجُلِ يَكُونُ لَهُ الْأَمَةُ غَيْرُ مَسْلَمَةٍ أَيَحِلُّ لَهُ أَنْ يُصِيبَهَا باب: اُس مرد کا بیان جس کی باندی مسلمان نہ ہو، کیا اس کے لیے اس سے جماع کرنا جائز ہے؟
حدیث نمبر: 3222
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ وَطِئَ جَارِيَةً لَهُ بَعْدَ مَا أَنْكَرَ وَلَدَهَا "مظاہر امیر خان
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنی ایک لونڈی سے مباشرت کی جب کہ پہلے اپنی اولاد کا انکار کر چکے تھے۔