حدیث نمبر: 322
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، (وَعَنْ) طَاوُسٍ قَالَا فِي الْمُتَمَتِّعِ: قَالَ: إِنْ شَاءَ صَامَ يَوْمًا مِنْ شَوَّالٍ، وَيَوْمًا مِنْ ذِي الْقَعْدَةِ، وَيَوْمًا مِنْ ذِي الْحِجَّةِ .
مظاہر امیر خان

مجاہد اور طاؤس رحمہما اللہ تمتع کرنے والے کے بارے میں فرماتے ہیں: اگر چاہے تو ایک روزہ شوال میں، ایک ذیقعدہ میں، اور ایک ذی الحجہ میں رکھ لے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 322
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح إلى مجاهد وطاوس، وقد صرح ابن أبي نجيح بالسماع في رواية ابن جرير الآتية.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 322، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 13137»