سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الْأَمَةِ تَكُونُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ يُصِيبُهَا أَحَدُهُمَا باب: ایسی باندی کا بیان جو دو مردوں کی مشترکہ ملکیت ہو اور ان میں سے ایک اس سے جماع کرے۔
حدیث نمبر: 3211
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، نا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، يَقُولُ: «لَا حَدَّ عَلَيْهِ، وَيُضْرَبُ مِائَةَ سَوْطٍ وَتُقَوَّمُ عَلَيْهِ»مظاہر امیر خان
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اس پر حد نہیں لیکن سو کوڑے مارے جائیں گے اور لونڈی کی قیمت بھی ادا کرے گا۔“