حدیث نمبر: 321
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا أَبُو عَوَانَةَ، وَهُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ: مَنْ لَمْ يَصُمِ الثَّلَاثَةَ أَيَّامٍ الَّتِي فِي الْحَجِّ آخِرُهَا يَوْمُ عَرَفَةَ، فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْهَدْيُ . قَالَ أَبُو بِشْرٍ: فَقُلْتُ لِسَعِيدٍ: فَإِنْ لَمْ يَجِدْ ؟ قَالَ: فَلْيَبِعْ ثَوْبَهُ . وَزَادَ هُشَيْمٌ: وَيَشْتَرِي شَاةً بِثَلَاثَةِ دَرَاهِمَ .
مظاہر امیر خان

سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جو شخص حج کے دوران تین روزے نہ رکھے، جن کا آخری دن عرفہ ہے، تو اس پر قربانی واجب ہو جاتی ہے۔ ابو بشر رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے سعید سے پوچھا، اگر کسی کے پاس نہ ہو (قربانی کے لیے)؟ تو فرمایا: وہ اپنا کپڑا بیچ دے۔ ہشیم رحمہ اللہ کی روایت میں اضافہ ہے: اور تین درہم میں بکری خرید لے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 321
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح، وقد صرّح هشيم بالسماع في رواية ابن جرير الآتية، وتابعه هنا أبو عوانة.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 321، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 15384»