سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ إِذَا لَمْ يَجِدْ مَا يُنْفِقُ عَلَى امْرَأَتِهِ باب: اُس مرد کا بیان جو بیوی کا نفقہ (خرچ) برداشت کرنے کے قابل نہ ہو۔
حدیث نمبر: 3209
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي الرَّجُلِ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: بَهَشْتَمْ قَالَ: «هِيَ طَالِقٌ»مظاہر امیر خان
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی شخص بیوی کو بہشتم کہے تو وہ طلاق ہو جائے گی۔“