سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ إِذَا لَمْ يَجِدْ مَا يُنْفِقُ عَلَى امْرَأَتِهِ باب: اُس مرد کا بیان جو بیوی کا نفقہ (خرچ) برداشت کرنے کے قابل نہ ہو۔
حدیث نمبر: 3208
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا خَالِدٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، مِثْلَهُ وَزَادَ فِيهِ: طَلَاقُ كُلِّ قَوْمٍ بِلِسَانِهِمْ جَائِزٌمظاہر امیر خان
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے مزید فرمایا: ”ہر قوم کی اپنی زبان میں دی گئی طلاق جائز ہے۔“