سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ إِذَا لَمْ يَجِدْ مَا يُنْفِقُ عَلَى امْرَأَتِهِ باب: اُس مرد کا بیان جو بیوی کا نفقہ (خرچ) برداشت کرنے کے قابل نہ ہو۔
حدیث نمبر: 3202
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا أَشْعَثُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ قَالَ: يُنْفِقُ عَلَيْهَا أَوْ يُطَلِّقُهَامظاہر امیر خان
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مرد خرچ کرے یا طلاق دے۔“