حدیث نمبر: 32
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا سُفْيَانُ عَنْ (عُبَيْدِ اللهِ) بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُمِّ أَيُّوبَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: نَزَلَ الْقُرْآنُ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ، فَبِأَيِّ حَرْفٍ قَرَأْتَ أَصَبْتَ .مظاہر امیر خان
سیدہ ام ایوب رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن سات حروف (لہجوں) پر نازل ہوا ہے، پس جس حرف (لہجے) میں بھی تم نے پڑھا، درست پڑھا۔