حدیث نمبر: 3190
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَنْصَارِيُّ، أَنَّ عُمَرَ، حَيْثُ كَانَ فَلَمْ يَصِلْ إِلَيْهَا فَرَّقَ بَيْنَهُمَا وَقَالَ: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي كَفَّ عَلَى النُّعْمَانِ ابْنَتَهُ»
مظاہر امیر خان

یحییٰ بن عبدالرحمن انصاری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ہمبستر نہ ہو سکنے پر جدائی کرائی اور کہا: ”الحمد للہ جس نے نعمان کی بیٹی کو بچا لیا۔“

وضاحت:
فقہی فائدہ: یہ اثر بھی پچھلے فیصلے کی تائید کرتا ہے کہ: اگر شوہر عاجز ہو، اور مدت گزر جائے، تو قاضی جدائی کروا سکتا ہے۔
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عملی فیصلہ دیا اور شکر ادا کیا کہ ایک نیک خاتون اس آزمائش سے بچ گئی۔
حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 3190
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2012، 2013، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16762»