سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعِنِّينِ باب: اُس شخص کے بارے میں جو ازدواجی تعلق قائم کرنے پر قادر نہ ہو (عنِّین)، اس سے متعلق وارد احکام۔
حدیث نمبر: 3186
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، نا هُشَيْمٌ، أنا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الرَّجُلِ إِذَا دَخَلَتْ عَلَيْهِ امْرَأَتُهُ فَلَمْ يَصِلْ إِلَيْهَا قَالَ: «تُؤَجَّلُ سَنَةً، فَإِنْ قَدَرَ عَلَيْهَا، وَإِلَّا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا»مظاہر امیر خان
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں آتا ہے کہ وہ کہتے تھے: ”اگر کسی مرد نے عورت سے نکاح کیا لیکن ہمبستر نہ ہوا، تو اسے ایک سال کی مہلت دی جائے، پھر اگر ہمبستر ہو جائے تو ٹھیک، ورنہ جدائی کرا دی جائے۔“