حدیث نمبر: 315
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ وَبْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: الصَّوْمُ لِلْمُتَمَتِّعِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنَ الشَّاةِ .
مظاہر امیر خان

وبرة رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو فرماتے ہوئے سنا: تمتع کرنے والے کے لیے روزہ رکھنا میرے نزدیک بکری سے بہتر ہے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 315
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 315، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 12929، 12937»