سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الْأَمَةِ تُبَاعُ وَلَهَا زَوْجٌ باب: باندی کی بیع (فروخت) کا حکم جبکہ اس کا شوہر موجود ہو۔
حدیث نمبر: 3130
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ، اشْتَرَى جَارِيَةً فَذَكَرَ أَنَّ لَهَا زَوْجًا، فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ فَدَعَاهُ فَقَالَ: «يَا بُنَيَّ طَلِّقْهَا» قَالَ: لَا، وَاللَّهِ لَا أُطَلِّقُهَا، فَقَالَ: «خُذُوا جَارِيَتَكُمْ» فَرَدَّهَامظاہر امیر خان
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے ایک باندی خریدی، معلوم ہونے پر کہ اس کا شوہر ہے، شوہر کو بلا بھیجا اور فرمایا: ”بیٹا! اسے طلاق دے دو۔“ اس نے انکار کیا تو سیدنا عبدالرحمن رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اپنی باندی واپس لے جاؤ۔“ اور اسے واپس کر دیا۔