حدیث نمبر: 313
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مَرْوَانَ بْنِ الْأَصْفَرِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قِيلَ لَهُ: أَتُجْزِئُ الْمُتَمَتِّعَ شَاةٌ ؟ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: كُلُّكُمْ شَاةٌ ؟ - مَرَّتَيْنِ - أَيَسُرُّ أَحَدَكُمْ أَنْ لَا يَكُونَ لَهُ عِنْدَ اللهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَّا شَاةٌ . ؟
مظاہر امیر خان

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا: کیا تمتع کرنے والے کے لیے بکری کافی ہے؟ تو انہوں نے دو مرتبہ فرمایا: تم سب بکری ہو؟ کیا تم میں سے کوئی یہ پسند کرے گا کہ قیامت کے دن اس کے پاس اللہ کے ہاں صرف ایک بکری ہو؟

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 313
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 313، 314»