سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ الْأَمَةِ تُبَاعُ وَلَهَا زَوْجٌ باب: باندی کی بیع (فروخت) کا حکم جبکہ اس کا شوہر موجود ہو۔
حدیث نمبر: 3126
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو الْأَحْوَصِ، قَالَ: أنا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: أُهْدِيَ لِعَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ جَارِيَةٌ فَأُنْبِئَ أَنَّ لَهَا زَوْجًا فَاشْتَرَى بُضْعَهَا مِنْ زَوْجِهَا بِخَمْسِمِائَةِ دِرْهَمٍ عَلَى أَنْ يُطَلِّقَهَا "مظاہر امیر خان
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو ایک باندی ہدیہ میں دی گئی، جب آپ کو بتایا گیا کہ اس کا شوہر ہے تو آپ نے شوہر سے اس کا بضع (ازدواجی تعلق) پانچ سو درہم میں خرید لیا کہ وہ اسے طلاق دے دے۔