حدیث نمبر: 3110
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا أَبُو عَوَانَةَ، وَمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: آلَى عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَنَسٍ مِنِ امْرَأَتِهِ، ثُمَّ خَرَجَ، فَجَاءَ وَقَدْ مَضَى وَقْتُ الْإِيلَاءِ، فَدَخَلَ بِامْرَأَتِهِ، فَلَقِيَهُ رَجُلٌ فَقَالَ: مَا فَعَلْتَ فِي يَمِينِكَ؟ قَالَ مَا ذَكَرْتُهَا فَأَتَى عَبْدَ اللَّهِ فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ: «انْطَلِقْ فَأَعْلِمْهَا أَنَّهَا قَدْ بَانَتْ مِنْكَ، ثُمَّ اخْطُبْهَا، فَخَطَبَهَا، فَتَزَوَّجَهَا عَلَى رِطْلٍ مِنْ فِضَّةٍ»
مظاہر امیر خان

ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن انس رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اور پھر چلے گئے، واپس آئے تو مدت گزر چکی تھی، اور بیوی سے ہمبستری کر لی، جب ان سے ان کی قسم کے بارے میں پوچھا گیا تو کہا کہ میں نے یاد نہیں رکھا، پھر سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس جا کر معاملہ بتایا تو انہوں نے فرمایا: ”جاؤ اور اسے اطلاع دو کہ وہ تم سے جدا ہو چکی ہے، پھر اسے نکاح کا پیغام دو۔“ پس اس نے پیغام دیا اور ایک رطل چاندی پر نکاح کیا۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 3110
درجۂ حدیث محدثین: مرسل
تخریج حدیث «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1886، 1888، 1889، 1890، 1933، 1938، والبيهقي فى«سننه الكبير» برقم: 15326، 15330، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11628، 11639، 11641، 11645، 11646، 11667، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18863، 18864، 18876، 18902، 18912، والطبراني فى«الكبير» برقم: 9196، 9636، 9637، 9638، 9639»