سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا يَقَعُ لَهُ إِيلَاءُ الْيَمِينِ باب: وہ صورتیں جن میں شوہر کی قسم ایلاء (جماع سے روکنے کی قسم) شمار ہوتی ہے۔
حدیث نمبر: 3103
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ مِثْلَ قَوْلِ الشَّعْبِيِّمظاہر امیر خان
حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ بھی حضرت شعبی رحمہ اللہ کی طرح فرماتے تھے۔