سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِيلَاءِ باب: ایلاء (بیوی سے جماع نہ کرنے کی قسم کھانا) کے بارے میں وارد احادیث
حدیث نمبر: 3078
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ رَجُلًا مِنْ مُحَارِبٍ آلَى مِنِ امْرَأَتِهِ، فَلَمَّا كَانَ عِنْدَ الْأَرْبَعَةِ الْأَشْهُرِ أَرَادَ أَنْ يَفِيءَ إِلَيْهَا، فَنَفِسَتِ الْمَرْأَةُ، فَأَتَى عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدَ فَقَالَا: «أَشْهَدُ عَلَى الْفَيْءِ، وَهِيَ امْرَأَتُكَ»مظاہر امیر خان
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: محارب قبیلے کے ایک شخص نے بیوی سے ایلاء کیا، چار ماہ گزرنے پر جب رجوع کا ارادہ کیا تو عورت نفاس میں تھی، تو سیدنا علقمہ اور سیدنا اسود رحمہما اللہ نے فرمایا: ”رجوع کا اعلان کرو، وہ تمہاری بیوی ہے۔“