حدیث نمبر: 3049
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، قَالَ: سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ رَجُلٍ رَفَعَ امْرَأَتَهُ إِلَى قَوْمٍ فَظَاءَرَتْ لَهُمْ فَاسْتَحْلَفُوا زَوْجَهَا، فَقَالُوا: امْرَأَتُكَ طَالِقٌ إِنْ وَطِئْتَهَا حَتَّى تَفْطِمَ صَبِيَّنَا، أَفَلَيْسَ إِنْ تَرَكَهَا أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ بَانَتْ بِالْإِيلَاءِ، وَإِنْ قَرَبَهَا قَبْلَ أَنْ تَفْطِمَ الصَّبِيَّ فَهِيَ طَالِقٌ ثَلَاثًا؟ قَالَ: «نَعَمْ»
مظاہر امیر خان

ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر شوہر کو کہا جائے کہ جب تک بچے کو دودھ نہ چھڑاؤ بیوی سے قربت نہ کرو، اگر چار مہینے چھوڑ دے تو ایلاء کے ذریعے جدائی ہو گی، اگر پہلے قربت کرے تو تین طلاقیں ہو جائیں گی۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 3049
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1872، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11633»