حدیث نمبر: 3039
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا الْحَكَمُ بْنُ ظُهَيْرٍ، عَنِ السُّدِّيِّ، عَنْ مُرَّةَ، قَالَ: «الظِّهَارُ مِنَ الْأَمَةِ كَالظِّهَارِ مِنَ الْحُرَّةِ، وَفِيهَا الْكَفَّارَةُ»
مظاہر امیر خان

حضرت مرہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”لونڈی سے ظہار آزاد عورت کی طرح ہے اور اس پر کفارہ بھی ہے۔“

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب الطلاق / حدیث: 3039
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»