سنن سعید بن منصور
كتاب الطلاق— طلاق کی کتاب
بَابُ كَفَّارَةِ الْعَبْدِ فِي الظِّهَارِ باب: غلام کی طرف سے ظہار کا کفارہ
حدیث نمبر: 3038
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نا سُفْيَانُ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ طَاوُسٍ مَا كَانَ أَبُوكَ يَقُولُ فِي ظِهَارِ الْعَبْدِ؟ قَالَ: كَانَ يَقُولُ: «عَلَيْهِ مِثْلُ كَفَّارَةِ الْحُرِّ»مظاہر امیر خان
ابن طاؤس سے پوچھا گیا: ”تمہارے والد ظہارِ غلام کے بارے میں کیا کہتے تھے؟“ فرمایا: ”اس پر آزاد کی کفارہ کی طرح کفارہ لازم ہے۔“